لاہور: آپریشن ضرب عضب (ضرب حق) کی حمایت میں پاکستان عوامی تحریک کی ریلی
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہدایت پر پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملک گیر ریلیاں نکالی گئیں۔ ملک بھر کے بڑے شہروں میں پاکستان عوامی تحریک کی ریلیوں میں ہر جگہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ لاہور میں ایوان اقبال تا پریس کلب موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے پاک افواج کے دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے حق میں اور دہشت گردوں کے خلاف نعرے لگائے۔ مزید ...

