لودہراں: پنجاب حکومت کی غنڈہ گردی کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کا احتجاج
ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ اور تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر پولیس گردی کے خلاف ملک بھر کے کارکنان کی طرح لودہراں میں بھی پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان میں شدید غم و غصہ پایا گیا۔ انہوں نے اپنے قائد کے گھر اور مرکزی سیکرٹریٹ پر ہونے والی ریاستی دہشت گردی کے خلاف سپر روڈ بلاک کر دیا اور حکومت وقت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ کارکنان نے کتبے اور بینز اٹھا رکھے تھے جن پر پنجاب حکومت کی ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ سے حفاظتی بیریر ہٹانے کی بوکھلاہٹ کے بارے لکھا تھا۔ مزید ...

