ریکارڈ ٹیلیفون کالز (سانحہ ماڈل ٹاون)
مورخہ 17 جون 2014 کو وزیرِ اعلٰی پنجاب کے موبائل فون سےایک کال کی گئی، اب کچھ موبائل فونز کا ریکارڈ اب ہمیں دستیاب ہے۔ اور اس کے فوری بعد عوامی تحریک کے کارکنان کا ایک قتلِ عام شروع ہو گیا۔ اور ماڈل ٹاؤن ایک مقتل بن گیا۔ کہا جاتا ہے کہ اس دن ان احکامات کے بعد فوری طور پر 10افراداپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور بعد میں یہ تعداد بڑھ کر 16 تک جا پہنچی۔ ذرائع کے مطابق پہلی کال وزیرِ اعلٰی پنجاب نے 9 بجے اپنے پرنسپل سیکریٹری توقیر شاہ کو کی اور ا س کے ساتھ 9:03 پر انہوں نے کال رانا ثناءاللہ صاحب کو کی۔ مزید ...

