عوامی تحریک کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، قتل و غارت گری کو ایک مہینہ گزر گیا مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ خرم نوازگنڈاپور
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ 17 سانحہ جون سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک مہینہ ہوگیا، انصاف کہیں دوردور تک دکھائی نہیں دے رہا۔ حکومت کی ایماء پر عوامی تحریک کے ہیڈ کوارٹر اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے گھر پر حملہ کر کے شہادتوں کی المناک داستان رقم کی گئی اور کربلا کی یاد تازہ کردی گئی۔ مزید ...

