ملتان: محمد ضمیر بھٹی، شبیر بھٹی اور شاہین عظیم کی پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت
ملاقات کے دوران ڈاکٹر زبیر اے خان نے انہیں ڈاکٹر طاہرالقادری کے دس نکاتی انقلابی ایجنڈے کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی۔ انہوں نے حکومت کی ریاستی دہشت گردی، ظلم و بربریت اور قتل و غارت گری کے بارے میں بھی حقائق پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو بنیادی ضروریات کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہی نہیں ہے۔ مزید ...

