مظفرگڑھ (جوانہ بنگلہ)، ڈاکٹر زبیر اے خان کی مہر افضل ترگڑ سے ملاقات
ملاقات کے دوران ڈاکٹر زبیر اے خان نے انہیں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا دس نکاتی انقلابی منشور کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دی۔ انہوں نے پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے جاری کردہ کتابچہ ’’ڈاکٹر طاہرالقادری کا پاکستان کیسا ہوگا‘‘ بھی دیا۔ مزید ...

