وزیراعظم نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذکر نہیں کیا، ڈاکٹر طاہرالقادری
لاہور: پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وزیر اعظم قوم سے خطاب کے دوران کاش سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذکر بھی کر دیتے۔ وزیر اعظم کے خطاب کے بعد لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں طاہر القادری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں ملکی ترقی کا ذکر تو بہت کیا لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن کےجاں بحق افراد کا ذکر تک نہیں کیا جن کے ورثا اب تک مقدمہ درج نہیں کروا سکے ہیں۔ مزید ...

