فوج نے بارودی اور ہم معاشی دہشتگردی ختم کرینگے، ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ملک سے بارودی دہشت گردی ختم کردی، ہم معاشی دہشت گردی ختم کریں گے، انہوں نے کہا کہ ان کے دس نکاتی معاشی ایجنڈے کےلئے تمام وسائل پاکستان میں موجود ہیں، ایک روپے کا قرض بھی نہیں لینا پڑے گا۔ طاہر القادری نے پاکستانی عوامی تحریک کے کارکنوں سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس ملک کے کروڑوں غریبوں کو خوشحال بنانے کے لیے 10 نکاتی ایجنڈا پیش کیا، تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ اس ایجنڈے پر عمل کے لیے تمام وسائل پاکستان میں ہیں۔ مزید ...

