نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین نوید احمد اندلسی کے والد محترم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
سیکرٹری انفارمیشن منہاج یورپین کونسل، نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین محترم نوید احمد اندلسی کے والد محترم کی نماز جنازہ سپین میں ادا کر دی گئی ہے، جن کا انتقال گزشتہ روز ہوا تھا۔ مرحوم کی تدفین کھاریاں، پاکستان انکے آبائی گاوں میں کی جائے گے۔ مزید ...

