عوام بتائیں، ملک بچانا ہے یا کرپٹ حکمرانوں کو؟ ڈاکٹر طاہرالقادری
اسلام آباد میں ایک ماہ سے جاری دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری نے کہا کہ حکومت سے مذاکرات معطل کردیے ہیں، ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف کارکن گرفتار ہو رہے ہیں، تمام جماعتیں کہہ رہی ہیں الیکشن میں دھاندلی ہوئی، حکمرانوں کی میٹنگز کی تفصیلات مجھ تک پہنچتی ہیں، مزید ...

