ملک میں مرغ پالنےاور بیچنے کے کاروبار بھی حکمرانوں کے ہیں: ڈاکٹر طاہرالقادری
اسلام آباد: طاہرالقادری نے کہا کہ کشکول توڑنے کی بات کرنے والوں نے پوری قوم کے ہاتھ میں کشکول تھما دیا ہے۔ اسلام آباد میں انقلابی دھرنے سے خطاب میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ ہماری جدوجہد رنگ لا رہی ہے ایک فقیر آواز لگا رہا تھا کہ اللہ کے نام پر دو، گو نواز گو۔ جس پر عوام نے اس پر پیسوں کی بارش کر دی۔ مزید ...

