انقلاب کے ذریعے مظلوم پرور نظام لائیں گے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر طاہرالقادری نے ہری پور میں ایک بڑے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون، جمہوریت اور انصاف کا قتل ہو چکا ہے۔ انقلاب کے ذریعے مظلوم پرور نظام لائیں گے۔ ہری پور والوں نے ظلم و بربریت کے نظام کا علامتی جنازہ نکال دیا جلد حقیقی جنازہ اٹھنے والا ہے۔ شہدا کے خون سے غداری اور بے وفائی نہیں کرینگے۔ ڈیل کی باتیں کرنیوالے خود بکے ہوئے ہیں۔ حکمران بے پناہ ٹیکسوں کے ذریعے عوام کے خون کا آخری قطرہ بھی نچوڑنا چاہتے ہیں۔ مزید ...

