پاکستان عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کا فیصل آباد ڈویژن کا دورہ
پاکستان عوامی تحریک نے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کیا تھا جس کے مطابق ڈاکٹر رحیق احمد عباسی پہلے مرحلے میں فیصل آباد ڈویژن کا 8 نومبر سے 16 نومبر تک 8 روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے اس دورہ میں ڈاکٹر رحیق احمد عباسی سانحہ ماڈل ٹاؤن، 10 اگست اور انقلاب دھرنے میں شہید و گرفتار ہونیوالے کارکنان کے گھروں میں گے اور ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انکے ہمراہ رانا محمد ادریس قادری اور میاں عبدالقادر بھی تھے۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے پاکستان عوامی تحریک کی تنظیم سازی اور ممبر سازی مہم کا جائزہ بھی لیا۔ مزید ...

