ایم ایس ایم کا ڈاکٹر طاہرالقادری کے خلاف آریسٹ وارنٹ پر لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیراہتمام پریس کلب کے سامنے ڈاکٹر طاہرالقادری کے وارنٹ گرفتار ی جاری ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان عرفان یوسف نے کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالتوں کو ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی بربریت نظر کیوں نہیں آتی؟ شہدائے ماڈل ٹاؤن کو کب انصاف ملے گا؟ انصاف کیلئے آواز اٹھانے والوں کے خلاف عدلیہ حکومتی آلہ کار نہ بنے اور انصاف کے تقاضے پورے کرے۔ مزید ...

