ڈاکٹر طاہرالقادری علاج کیلئے امریکہ روانہ، کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، سربراہ عوامی تحریک
ڈاکٹر طاہرالقادری امریکا علاج کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بیماری اور صحت اللہ کے ہاتھ میں ہے، صحت یابی کے بعد عوام میں واپس آئیں گے، طاہرالقادری نے کہا کہ غریبوں کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ڈاکٹر قادری کا کہنا تھا کہ تحریک کو منزل مقصود تک پہنچائیں گے، حکومت سے کوئی ڈیل نہیں کی۔ شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ مزید ...

