گلگت، بلتستان کی رکن صوبائی اسمبلی آمنہ انصاری کی مرکزی سیکرٹری جنرل PAT سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ پارلیمانی لیڈر شپ فوجی عدالتوں کے مسئلہ پر ابہام پیدا نہ کرے، دہشت گردی کی عدالتوں کے سیاسی استعمال نے فوجی عدالتوں کی ضرورت پیدا کی۔ فوجی اقتدار کا حصہ بننے والوں کو فوجی عدالتوں پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے۔ وہ گزشتہ روز گلگت بلتستان سے آئی ہوئی رکن صوبائی اسمبلی آمنہ انصاری سے گفتگو کر رہے تھے۔ آمنہ انصاری نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور منہاج القرآن کی لائف ممبر شپ اختیار کی۔ مزید ...

