کشمیریوں کو آزادی سے محروم کرنا انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے: عرفان یوسف
مصطفوی سٹوڈٹٹس موومنٹ کے مرکزی صدر عرفان یوسف نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق، حق آزادی دیا جائے، تحریک آزادی کشمیر کے منتطقی انجام تک جدوجہد جاری رہے گی، کئی سو سال تاریخی اور جغرافیائی حیثیت کا حامل خطہ کشمیر اور کشمیری قوم کی آزادی سے محروم کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جس پر عالمی طاقتوں کو بغور دیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت نے پاکستان کو نئے جذبے سے سرشار کیا ہے۔ مزید ...

