پرسوں سے آپریشن کے حق میں ریلیاں نکالیں گے، جب جانا ہوا تو دیکھوں گا قانون کس کے ہاتھ میں ہے: طاہرالقادری
طاہرالقادری نے کہا کہ ہم ضرب عضب کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نہ صرف متاثرین کی امداد کی جائے گی بلکہ میں خود بھی بہت جلد متاثرین کے کیمپوں کا دورہ کروں گا اور انہیں پچیس ہزار خوراک اور ادویات کے بیگز فراہم کئے جائینگے اور اسکے ساتھ ساتھ پورے ملک میں یونین کی سطح پر متاثرین کی امداد کے لئے کیمپ لگائے جائیں گے۔ مزید ...

