چکوال: پاکستان عوامی تحریک کی دھرنے میں شرکت
سردار غلام عباس کی کال پر ڈھڈیال میں ایک بہت بڑا دھرنے کا انعقاد کیا گیا جس میں دیگر جماعتوں کے علاوہ پاکستان عوامی تحریک کی نمائندگی سب سے بڑی تعداد میں تھی۔ اس موقع پر لوگوں نے برملا اظہار کیا کہ ان کا تعلق پاکستان عوامی تحریک سے ہے، عوام پاکستان عوامی تحریک کی اتنی بڑی تعداد دیکھ کر حیران تھی۔ مزید ...

