ہری پور: عوامی تحریک یوتھ ونگ کا حکمرانوں کی منی لانڈرنگ اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ ہری پور کے زیراہتمام 27 اپریل 2016 کو حکمران خاندان کی میگا کرپشن، منی لانڈرنگ اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی خصوصی طور پر شریک تھے۔ مظاہرے میں پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران اور کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔ مزید ...

