اسلام آباد: حکمران خاندان کی منی لانڈرنگ اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام پانامہ لیکس میں حکمران خاندان کی کرپشن، منی لانڈرنگ اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ اور علامتی دھرنا دیا گیا، مظاہرے کی قیادت سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک جنرل خرم نواز گنڈاپور اور عمر ریاض عباسی نے کی، مظاہرے میں عوامی تحریک، عوامی تحریک یوتھ ونگ، ویمن لیگ، ایم ایس ایم کے کارکنان اور سول سوسائٹی کے مرد و خواتین نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے حکمران خاندان کی کرپشن کے خلاف نعرہ بازی کی اور حکمرانوں کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مزید ...

