اوکاڑہ: پاکستان عوامی تحریک حویلی لکھا کی تنظیم سازی، پیر رشید چشتی صدر منتخب
منہاج گرائمر سکول حویلی لکھا میں 3 جون 2016 کو پاکستان عوامی تحریک حویلی لکھا کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے نائب صدر قاری غلام فرید سیال ایڈووکیٹ نے کی۔ اجلاس میں تحریک منہاج القرآن ضلع اوکاڑہ کے امیر خالد محمود صدیقی، نائب امیر امجد حسین جٹ اور حفیظ احمد قادری سمیت تحریک منہاج القرآن، منہاج القرآن یوتھ لیگ اور ایم ایس ایم کے سینکٹروں کارکنان شریک تھے۔ مزید ...

