سربراہ عوامی تحریک سے شیخ رشید کی ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ فیصلہ کن عوامی تحریک سے عوامی راج کا راستہ کھلے گا۔ ملک بچانے اور لٹیرے بھگانے کیلئے فائنل راؤنڈ شروع ہونے والا ہے، عوام تیار رہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن اور پانامہ لیکس قاتل اور کرپٹ حکمرانوں کے گلے کا پھندا ہیں۔ حکمران قدرت کی گرفت سے اس بار کسی صورت نہیں بچ پائیں گے۔ سربراہ عوامی تحریک سے گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ملاقات کی اور رات کا کھانا ان کے ہمراہ کھایا۔ مزید ...

