قوم 69 ویں یوم آزادی پر نا اہل اور کرپٹ سیاسی ٹولے سے نجات کا عہد کرے: ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر طاہرالقادری نے یوم آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ قوم 69 ویں یوم آزادی پر نا اہل اور کرپٹ سیاسی ٹولے سے نجات کا عہد کرے۔ ملک دو لخت ہونے پر بھی اشرافیہ نے کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔ قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے پاکستان میں قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی رہائش گاہ بھی محفوظ نہیں رہی۔ نا اہلی اور کرپشن نے دہشتگردی کو جنم دیا۔ نا اہل سیاسی کرپٹ ٹولے اور معاشی دہشتگردوں کو عبرتناک سزائیں دئیے بغیر ملک پاؤں پر کھڑا ہو گا اور نہ دہشتگردی ختم ہو گی۔ مزید ...

