گوجرہ: سانحہ کوئٹہ، گوجرہ کے دھرنے میں پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی شرکت
گوجرہ: سانحہ کوئٹہ کے شہداء سے اظہار ہمدردی کے لیے پاکستان عوامی تحریک تحصیل گوجرہ کے قائدین کے ایک وفد نے گوجرہ میں دھرنے میں شرکت کی۔ دھرنے میں پاکستان عوامی تحریک گوجرہ کے قائدین اور کارکنان بھی شامل تھے۔ مرکزی شہر گوجرہ میں دھرنے میں وحدت المسلمین کے رہنماء، ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کے لیے جمع تھے۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے وفد نے دھرنا شرکاء کے ساتھ اظہاریکجہتی کیا۔ مزید ...

