اسلام آباد، پاکستان عوامی تحریک کی پریس کانفرنس
پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے صدر شاہد شنواری، جنرل سیکرٹری غضنفر کھوکھر، آرگنائزر انصارملک اور سیکرٹری اطلاعات شمریزاعوان نے کہا ہے کہ 17مارچ کے جلسے میں پوری قوم اہم علان سنے گی، اس موقع پر عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، انتخابات پرانے نظام کے تحت ہوئے تو پاکستان کے حالات اس سے بھی بدتر ہو جائیں گے۔ مزید ...

