چکوال: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام ضرب عضب آپریشن کی حمایت میں ریلی
پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح چکوال میں بھی ضرب عضب آپریشن کی حمایت کے سلسلے میں رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کو بھی ریلی نکالی گئی اور دفتر پاکستان عوامی تحریک کے باہر پاک فوج کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں کارکنان و عہدیداران پاکستان عوامی تحریک کے علاوہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مزید ...