پاکستان لیگ آف امریکہ کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری کو ’’قائد اعظم ایوارڈ‘‘ دیا گیا
پاکستان لیگ آف امریکہ کی جانب سے نیویارک میں ہونے والی پروقار تقریب کے دوران ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو قائد اعظم ایوارڈ دیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ملا ازم اور ٹیرارزم دونوں ہی قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے ویژن کے خلاف ہیں، ان کا خاتمہ ہی پاکستان کے مسائل کا حل ہے۔ مزید ...

