سماء: دنیا کو خوفزدہ کرنے کیلئے حکومتیں دہشت گردوں کو پالتی ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری
ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ مذہب کے نام پر ایک دوسرے کے گلے کاٹنے والوں کا اسلام اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں، حکومتیں دہشت گردوں کو پالتی ہیں تاکہ دنیا کو خوفزدہ کرسکیں، دہشت گردی میں ملوث ایسی جماعتوں کو جانتا ہوں جنہیں مختلف حکومتوں نے فنڈنگ کی، پرویز مشرف کا آرٹیکل 6 کے تحت ٹرائل 12 اکتوبر 1999ء سے ہونا چاہئے، صرف پرویز مشرف کا ٹرائل انتقامی کارروائی ہے، انقلاب کرپشن کرنے پاکستان کے محروم عوام کی ضرورت ہے، عوام کا جم غفیر جلد ظالم و جابر حکمرانوں کا تختہ الٹ دے گا۔ مزید ...

