اوکاڑہ: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام استحکام پاکستان سیمینار
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر شیخ زاہد فیاض نے کہا کہ اگلا سال انقلاب کا سال ہوگا اور ان شاء اللہ پوری دنیا پرامن انقلاب کا منظر دیکھے گی۔ موجودہ فرسودہ کرپٹ نظام کی پیداوار حکومت نے عوام کو سوائے مہنگائی، بے روزگاری، لا قانونیت اور دہشت گردی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان عوامی تحریک اوکاڑہ کے زیراہتمام استحکام پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مزید ...

