پاکستان عوامی تحریک کا کرپٹ نظام، جعلی انتخابات، نام ناد جموریت اور ناال حکومت کے بارے میں وائٹ پیپر
پاکستان عوامی تحریک کا کرپٹ نظام، جعلی انتخابات، نام نہاد جمہوریت اور نااہل حکومت کے بارے میں وائٹ پیپر (بدقسمتی سے پاکستان میں جمہوریت کا معنی و مفہوم بگاڑ دیا گیا ہے اور اس اصطلاح کو محض سیاسی و انتخابی آمریت قائم کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہاں جمہوریت کا اصل معنی اور مفہوم، اس کی ضرورت اور مقاصد مکمل طور پر نظر انداز کر دیے گئے ہیں) مزید ...

