گوجرہ: پاکستان عوامی تحریک کی مہنگائی، بیروزگاری، کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی ریلی
پاکستان عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی صدر شیخ زاہد فیاض نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام نہاد جمہوری حکمران جن کا نعرہ تھا کہ ہم ہوم ورک کر کے آئے ہیں، ملک سے بے روزگاری، غربت اور دہشت گردی آتے ہی ختم کر دیں گے مگر افسوس کہ آج مہنگائی، بیروزگاری اور دہشت گردی پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ آج ملک و قوم کے بچے بھوک سے مررہے ہیں اور کوئی ان کا حال پوچھنے والا نہیں ہے۔ مزید ...

