پاکستان کا استحکام آئین کی بالادستی میں ہے: نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ
عوامی لائرز فورم کا ماہانہ اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ صدر عوامی لائرز فورم نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک وکلا برادری کو درپیش مسائل کو حل نہیں کیا جائے گا سستے اور فوری انصاف کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں سکتا۔ مزید ...

