مرکزی نائب صدر پاکستان عوامی تحریک راجہ زاہد محمود کا دورۂ سرگودھا
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی نائب صدر راجہ زاہد محمود نے سرگودھا کا دورہ کیا، اس موقع پر بابر چودھری، منشاء الاسلام، اورنگزیب رضا خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
گفتگو کرتے ہوئے راجہ زاہد محمود نے کہا کہ ضلع سرگودھا کے عہدیداران اور کارکنان عوامی رابطہ مہم شروع کریں۔ پاکستان عوامی تحریک کا پیغام ہر گھر اور ہر فرد تک پہنچائیں۔
اجلاس میں چوہدری فہیم حیدر چیمہ، عمران ملک، علامہ محمد اشرف فاروقی، ملک ناصر مجوکہ، شاہد الحسن بھٹی، سجاد قادری، کامران سرور، مہر امریز لک، مرزا ظفر اقبال اور حکیم خورشید اسلم بھی موجود تھے۔
تبصرہ