اسلام آباد: شہزاد حسین نقوی کی روس کے سینئر سفارتکار سے ملاقات
اکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی چیف آرگنائزر شہزاد حسین نقوی نے سفارتخانہ روس کے سنئیر سفارتکار الگزینڈر ڈیگلو سے 24 اکتوبر 2016ء کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں شہزاد حسین نقوی نے روسی سفیر کے ساتھ پاک رشین تعلقات میں عوامی سطح کی دلچسپی کے امور پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور روس کے لوگ امن اور محبت کے خواہاں ہیں۔ مزید ...

