منہاج القرآن پبلی کیشنز کے ڈپٹی ڈائریکٹر شوکت علی قادری کے انتقال پر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اظہار تعزیت
منہاج القرآن پبلی کیشنز کے ڈپٹی ڈائریکٹر شوکت علی قادری 14 اگست 2014 کو انتقال کر گئے۔ مرحوم گزشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ یاد رہے شوکت علی قادری شیخ الاسلام کے اوائل دور کے رفقا میں سے ہیں، وہ 1996 سے مرکز پر پبلی کیشنز کے شعبہ میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر خدمات سرانجام دے رہے تھے، جبکہ اس سے قبل تحریک منہاج القرآن راولپنڈی تنظیم میں خدمات سرانجام دیتے رہے۔ مزید ...