تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہا کہ قرض کی آکسیجن سے ملک چلانے کی روش نے ملکی سلامتی کو خطرات لا حق کر دئیے ہیں۔ دہشت گردوں کے ذریعے اب فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سطحی اقدامات کر کے اسے سب کچھ سمجھا جا رہا ہے۔ مزید ...

