نیشنل کونسل آف انٹرفیتھ لاہور کینٹ کے زیراہتمام انٹرنیشنل پیس ڈے
نیشنل کونسل آف انٹرفیتھ (NCID) لاہور کینٹ کے زیراہتمام انٹرنیشنل پیس ڈے کے موقع پر مورخہ 27 اکتوبر 2011ء کو امن کانفرنس منعقد کی گئی، جس کے انتظامات فادر فرانسسْ ندیم نے کئے۔ کانفرنس میں مختلف مذاہب کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مزید ...

