پاکستان عوامی تحریک سندھ کے صدر ایس ایم ضمیر کا سینٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطاب
پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس مورخہ 22 مارچ 2012 کو مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان عوامی تحریک سندھ کے صدر ڈاکٹر محمد ایس ایم ضمیر نے خصوصی شرکت کی۔ ان کے علاوہ مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک فیض الرحمان درانی، سیکرٹری جنرل انوار اختر ایڈووکیٹ، جی ایم ملک، مرکزی سیکرٹری اطلاعات قاضی فیض الاسلام، پنجاب کے صدر لہراسب خان گوندل، جنرل سیکرٹری پنجاب ایم ایچ شاہین اور دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران بھی موجود تھے مزید ...

