منڈی بہاؤ الدین : سیاست نہیں ریاست بچاؤ ورکرز کنونشن
سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہر کارکن اپنے قائد کی آواز پر لبیک کہتا ہوا دن رات ایک کر دے اور 23 دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان پر ہونے والے عظیم الشان سیاست نہیں ریاست بچاؤ عوامی اجتماع میں لوگوں کا سمندر اکٹھا کردے، انہوں نے کہا کہ یہ وقت ملک بچانے کا ہے، اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 23 دسمبر کو وطن عزیز کی ریاست کو بچانے کی خاطر لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ مزید ...

