پاکستان عوامی تحریک لاہور کے زیراہتمام نظام بدلو رکشہ ریلی
شرکاء رکشہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمد افضل گجر صدر پاکستان عوامی تحریک لاہور نے کہا کہ موجودہ انتخابی نظام عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکا ہے۔ اگر عوام اس عوام دشمن نظام سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو قومی یکجہتی کا ثبوت دیتے ہوئے 23 دسمبر کو مینار پاکستان پہنچیں۔ مزید ...

