سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ کی شادی میں خرم نواز گنڈاپور اور راجہ زاہد محمود کی شرکت
مجلس وحدت المسلمین کے جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ کی شادی میں مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور اور سینیر نائب صدر راجہ زاہد محمود کی شرکت
اس موقع پر سربراہ مجلس وحدت المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ عبدالخبیر آزاد، خواجہ مدثر سمیت دیگر راہنما بھی موجود تھے۔
تبصرہ