ایبٹ آباد: سردار عمر دراز خان کی پاکستان عوامی تحریک ہزارہ زون کے سالانہ اجلاس میں شرکت و گفتگو
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوارڈینیشن پاکستان عوامی تحریک سردار عمر دراز خان کی پاکستان عوامی تحریک ہزارہ زون کے سالانہ اجلاس برائے تنظیمی استحکام اور آئندہ اہداف میں شرکت و گفتگو۔
اجلاس میں صدر ہزارہ زون ڈاکٹر جہانگیر خان عباسی نے خصوصی شرکت کی۔ سالانہ کارکردگی رپورٹ جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک ہزارہ زون نے پیش کی۔ اجلاس میں راجہ وقار احمد، غلام سرور لالہ، ارشد خان، راجہ ظہیر عباس، سیدمعراج شاہ اور جاوید القادری سمیت پاکستان عوامی تحریک ضلع اور تحصیل ایبٹ آباد اور ضلع مانسہرہ کے عہدیداران نے شرکت کی۔
تبصرہ