خرم نواز گنڈاپور کا علی امین گنڈاپور کے والد کے انتقال پر اظہارافسوس
لاہور (13فروری 2024) سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ (مرحوم) کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ میجر (ر) امین اللہ (مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
تبصرہ