وہاڑی: پاکستان عوامی تحریک، تحریک منہاج القرآن، منہاج یوتھ لیگ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس
اجلاس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن سردار عمر دراز سہیڑ، صوبائی جنرل سیکرٹری محمد افتخار قریشی ایڈووکیٹ، چوہدری قمر عباس دھول، راؤ محمد عارف رضوی، ڈاکٹر راؤ منیر احمد، چوہدری اقبال یوسف، چوہدری نوید جٹ، میاں عرفان حیدر، ثقلین محمود، ناصر وصلی ایڈووکیٹ اور دیگر رہنما شریک ہیں۔
اس موقع پر مرکزی و صوبائی قائدین نے ضلعی صدر چوہدری نوید جٹ کو حج کی سعادت پر مبارکباد پیش کی جبکہ صوبائی جنرل سیکرٹری محمد افتخار قریشی ایڈووکیٹ کے بھتیجی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
تبصرہ