پیر محمد ضیاء الحق نقشبندی کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور (27جولائی 2023ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، نظام المدارس پاکستان کے کنٹرولر امتحانات علامہ عین الحق بغدادی صدر الامین فاؤنڈیشن وچیئرمین تنظیم اتحاد اُمت پاکستان پیر محمد ضیاء الحق نقشبندی کے بہنوئی چودھری محمد سرور کے انتقال پردعا اور اظہار تعزیت کررہے ہیں۔ راہ نماؤں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے بھی ان کے بہنوئی کے انتقال پر تعزیتی پیغام پہنچایا۔
تبصرہ