پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد کے زیراہتمام حرمت قرآن ریلی
پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد کے زیراہتمام حرمت قرآن ریلی نکالی گئی جسکی قیادت میاں ریحان مقبول صدر سنٹرل پنجاب پاکستان عوامی تحریک نے کی۔ انکے ساتھ محمد اعظم گوندل (صدر پاکستان عوامی تحریک گجرات) ڈویژن بھی تھے۔ ملک شفیق الرحمان اعوان (صدر پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد)، ایوب رحمانی (جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد)، ملک محمد سلطان (سرپرست اعلیٰ پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد) اور دور و نزدیک سے تشریف لائے کارکنان نے شرکت کی۔
تبصرہ