جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں: خرم نواز گنڈاپور
Saddened to learn of the Passing away of Former President Gen #PervezMusharraf, My condolences, and prayers are with his family and loved ones. May Allah ALMIGHTY bless him and grant his soul the most elevated place in Jannat Al Firdous. @GandapurPAT @P_Musharraf pic.twitter.com/rlnGG7YQ0J
— PAT (@PATofficialPK) February 5, 2023
لاہور (5 فروری 2023) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف اللہ کے حضور پیش ہوگئے، اللہ رب العزت ان کی بخشش اور درجات بلند فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جنرل (ر) پرویز مشرف کی اہلیہ اور ان کے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور صبرِ جمیل کے لیے دعا گو ہیں۔
تبصرہ