خرم نواز گنڈاپور عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے
لاہور (17 مئی2022) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ خرم نواز گنڈاپور سعودی عرب میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ خرم نواز گنڈا پور مدینہ شریف بھی جائینگے جہاں روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت حاصل کریں گے اور ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعا کرینگے۔
تبصرہ