ڈاکٹر طاہرالقادری آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے
لاہور (15 جون2021ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی نے کہا ہے کہ قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 15 جون 2021 دوپہر 2:30 بجے منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔
مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ قائد تحریک منہاج القرآن شہدائے ماڈل کی7 ویں برسی، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف اور 17 جون2021 کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کریں گے۔
تبصرہ